ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کیاواقعی فواد چوہدری نے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کروائی تھی؟احسن اقبال سے ریحام کی آخری ملاقات کب ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ٗ مہر بانی فرما کر مجھے ریحام خان اور عمران خان کے معاملے میں نہ گھسیٹا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور پی ٹی آئی رہنما حمزہ علی عباسی کے درمیان ٹویٹر پر ’سرد جنگ ‘کا آغاز گزشتہ رات ہوا جس کے بعد ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کی گئی اور مبینہ ای میلز لیک کی گئیں جس میں ایک الزام احسن اقبال پر بھی لگایا گیاکہ انہوں نے ریحام خان اور مریم نواز کی مبینہ طور پر ملاقات کروائی جس پر اب سابق وزیر داخلہ میدان میں آ گئے ۔احسن اقبال نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر تے ہوئے کہاکہ ’’پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ،میری ریحام خان سے آخری مرتبہ لاقات ’آج‘ کے سٹوڈیو میں ہوئی تھی اور وہ بھی ریحام خان کی عمران خان سے شادی سے پہلے اور نہ ہی میں نے ان کی کیس کے ساتھ میٹنگ ارینج کروائی ہے ، مہربانی فرما کر مجھے ریحام خان اور عمران خان کے معاملے میں نہ گھسیٹا جائے۔ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ٗ مہر بانی فرما کر مجھے ریحام خان اور عمران خان کے معاملے میں نہ گھسیٹا جائے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور پی ٹی آئی رہنما حمزہ علی عباسی کے درمیان ٹویٹر پر ’سرد جنگ ‘کا آغاز گزشتہ رات ہوا جس کے بعد ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کی گئی اور مبینہ ای میلز لیک کی گئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…