جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں طلب کر لیں ترجیحی فہرستیں6 جون تک متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کرا دیں جائیں،الیکشن کمیشن

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ترجیحی فہرستیں6 جون تک متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کرا دیں جائیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کی توجہ الیکشنز ایکٹ 2017 کی دفعہ 104 کے جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین اور غیر مسلم کی مخصوص

نشستوں کیلئے اپنے امیدواروں کی ” ترجیحی فہرست” مورخہ 6 جون 2018 تک متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کروادیں۔ واضع رہے کہ قانون کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ تک مندرجہ بالا ” ترجیحی فہرست ” جمع کرانا لازمی ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے جسکے مطابق 6 جون 2018 کاغذات نامزدگی اور ” ترجیحی فہرست “جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…