پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

چین کا پاکستان میں ایسی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان کر گاڑی لینے کے خواہشمند پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں چین کی دبنگ انٹری، جدید الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کا منصوبہ ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی سرکاری آٹو مینو فیکچرنگ کمپنی “جیک موٹرز” اپنے نئے منصوبے کے تحت پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانا چاہتی ہے۔ کمپنی کے ڈپٹی چیف کا کہنا ہے کہ ہم مستقبل میں طویل مدتی ترقیاتی پروگرام کے تحت پاکستانی مارکیٹ میں خاص طور پر بجلی کی نئی گاڑیوں کو

متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اب بہتری کی طرف جا رہی ہے اور کمپنی کی انتظامیہ سوچ رہی ہے کہ وہ پاکستان میں پیداوار بڑھانے کے مواقعوں کو استعمال کریں۔ الیکٹرک کاروں کی قیمت بہت کم ہے، جس سے درمیانی طبقے کے لوگ مستفید ہوں گے۔ اس لیے یہ بہترین وقت ہے کہ پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں پیش کی جائیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…