منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

نقیب اللہ قتل کیس: رائو انوار ایک بار پھر بغیر ہتھکڑی عدالت پیش کمرہ عدالت میں پولیس اہلکاروں نے اپنے سابق افسر کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ وہاں موجود ہر شخص کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی ) نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزم سابق ایس ایس پی را ؤ انوار بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش ،کئی اہلکاروں نے را ؤ انوار کوسیلوٹ کیا۔ پیر کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں

نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران را ؤ انوارکو دیگر ملزمان سمیت پیش کیا گیا، را ؤ انوارکے علاوہ تمام ملزمان کو ہتھکڑیوں میں لایا گیا، اس دوران کئی اہلکاروں نے را ؤ انوار کوسیلوٹ بھی کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…