پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ بونس میں دینے کے بعد حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی، کن محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی شاندار تحفہ سے نواز دیا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طویل عرصے سے اپنی ملازمتوں کو مستقل کرانے کیلئے سڑکوں پر دھرنے دینے والے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کی آواز سن لی گئی اور حکومت نے جاتے جاتے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی

صدارت ہونے والے اجلاس میں ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔ وزارت کیڈ کی جانب سے ملازمین کی مستقلی کی سمری کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائےگی۔ کابینہ کے اجلاس کیلئے یہ سمری ایجنڈے میں شامل کر لی گئی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد تمام ملازمین مستقل تصور ہونگے۔ اس طرح طویل عرصے سے ان کی جدوجہد حتمی شکل اختیار کر لے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…