بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے اہم شخصیات کو دی گئی سیکورٹی واپس لینے کی فہرست مرتب کرنا شروع کر دی،جو وزراء اور شخصیات سیکورٹی کی گاڑیاں واپس نہیں کرینگے ان کے ساتھ کیا ہوگا؟دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت کی مدت مکمل ہونے سے قبل ہی وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت اوراہم شخصیات کو دی گئی سیکیورٹی اور پروٹوکول واپس لینے کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردی ہیں ،31مئی کو حکومت کی مدت پوری ہوتے ہی وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت سے سیکیورٹی اور پروٹوکول واپس لے لیا جائے گا ،

جو وزراء اور شخصیات رضا کارانہ طور پر سیکیورٹی کی گاڑیاں واپس نہیں کریں گے ان کو تحریری نوٹس کیے جائیں گے اور سیکیورٹی اور اضافی گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایت کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق جو وزراء اور شخصیات سیکیورٹی کی گاڑیاں رضا کارانہ طور پر واپس نہیں کریں گے ان سے زبردستی گاڑیاں واپس لی جائیں گی ۔ (آچ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…