جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

گلگت بلتستان میں قانون کا اختیار افسر شاہی کو دینا شرمنا ک ہے، بلاول بھٹو

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں قانون کا اختیار افسر شاہی کو دینا شرمنا ک ہے، گلگت بلتستان میں قانون سازی کا اختیار واپس کریں، لوگوں کا بنیادی حق چھیننے سے حالات خراب ہوں گے۔ اتوار کو اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری

نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کے قانون سازی کا اختیار واپس کریں، گلگت بلتستان میں قانون سازی کا اختیار افسر شاہی کو دینا شرمناک ہے، لوگوں کا بنیادی حق چھیننے سے حالات خراب ہوں گے، پی پی پی وزیراعظم کے نام نہاد پیکج کو مسترد کرتی ہے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…