پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان ،کتنے افرادمتاثر ہوئے؟تشویشناک صورتحال

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے اعدادوشمار کے مطابق 5 سال کے دوران سیلابوں سے 3 کروڑ 81 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 34 لاکھ مکانات اور ایک کروڑ ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے چاول کی پیداوار میں 18 فیصد جبکہ گندم کی پیداوار میں 6 فیصد تک کمی کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے تحفظ کیلئے حکومت جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کر رہی ہے جس سے قومی معیشت کے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…