اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

اسد درانی اور بھارتی ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کی کتاب کا پاکستان میں مفت پی ڈی ایف ورژن میں بھی دستیاب، نواز شریف کے ممبئی حملے بیان اور اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی میں کیا تعلق نکلا؟دھماکہ خیز انکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفاعی تجزیہ کار اعجاز اعوان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسددرانی کی کتاب سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے ایس دلت اور جنرل درانی کی کتاب کا پاکستا ن میں پی ڈی ایف ورژن مفت دستیا ب ہے اس کا مطلب ہے یہ کتاب کمرشل مقاصد کیلئے نہیں چھاپی گئی ۔ اسد درانی نے پاکستان میں اسامہ کی موجودگی سے

متعلق اپنی رائے دی ہے کوئی انکشاف نہیں کیا۔ پروگرام میں شریک معروف صحافی فہد حسین کا کہنا تھا کہ اسد درانی اور اے ایس دلت کی کتاب ملک میں جاری سیاسی دنگل کا حصہ بن گئی ہے، اگر فوج اسد درانی کو طلب نہ کرتی تو ایک اور مسئلہ کھڑا ہو جاتا کہ نواز شریف کے بیان پر کیوں اتنا شور مچا تھا۔ نواز شریف کے بیان پر ردعمل زیادہ آیا اس وجہ سے اسد درانی کی کتاب پر ردعمل مجبوری بن گیا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…