بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 6سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 6سو میگا واٹ تک پہنچ گیا‘ بجلی کی طلب 22 ہزار 4 سو میگا واٹ جبکہ پیدوار 17 ہزار 8 سو میگا واٹ ہے۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کا شارٹ فال چار ہزار چھ سو میگا واٹ تک پہنچ گیا۔

بجلی کی طلب بائیس ہزار چار سو میگا واٹ جبکہ پیداوار سترہ ہزار آٹھ سو میگا واٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع سے چار ہزار دو سو میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی پیدوار دو ہزار چھ سو میگا واٹ ہے۔ آئی پی پیپز سے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…