بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31مئی سے طلب کر لئے

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31مئی سے طلب کرلئے ہیں‘ اجلاس میں حتمی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ اتوار کو ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس طلب کرلئے ہیں۔ یہ اجلاس 31مئی سے طلب کرلئے گئے ہیں۔ اجلاس میں حتمی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ عمل 31 مئی سے شروع ہوگا۔ 31مئی کواسلام آباد کے امیدواروں کا اعلان ہو گا جبکہ 2اور 3جون کو پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا،اسی طرح 4جون کو فاٹا اور خیبرپختون خوا کے امیدواروں کا جبکہ5جون سندھ اور6جون کوبلوچستان میں امیدواروں کا اعلان ہو گا۔فواد چودھری نے کہا کہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا مقصد عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فوری میدان میں اتارنا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…