اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب، بزنس مین اور سابق سینئر بیوروکریٹ سمیت4نام زیر غور ،حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے دو ،دو نام تجویز

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے لاہور کے ایک بزنس مین اور سابق سینئر بیوروکریٹ سمیت4نام زیر غور ہیں،حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے دو دو نام تجویز کئے گئے ہیں جن پر مزید مشاورت کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج نوازشریف جبکہ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید عمران خان سے ملاقات کریں گے اور حتمی مشاورت کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی آئندہ بیٹھک پیر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات2018ء کے سلسلے میں نگران حکومت کے قیام اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب

کیلئے حکومت پنجاب اور حزبِ اختلاف میں مشاورت کی گئی جس میں حکومت اور اپوزیشن نے دو دو نام تجویز کئے ہیں۔لاہور کے ایک بزنس مین اور ایک سابق سینئر بیوروکریٹ سمیت کل4ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حکومت کی طرف سے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف آج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان سے ملاقات کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…