جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

اضافی تنخواہیں خطرے میں پڑ گئیں،وفاقی ملازمیں کو تین بونس الیکشن سے پہلے دھاندلی ہے،اہم سیاسی جماعت کی بھرپور مخالفت،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایک سو دس سے بھی کم عرصہ ہر گیا ہے اور ن لیگ کی حکومت جانے سے چھہ دن باقی رہ گئے ہیں ، نو لیگ کی وفاقی حکومت ملازمین کے لیے تین ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان کرنا تمام تر معیاروں ، اصولوں اور قانون کے خلاف ہے۔ ن لیگ کی وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا

یے غیر معمولی شوق ملک، ٹیکس ہندگان اور اگلی حکومت کے لئے ایک بوجھ ہو جائے گا۔وفاقی حکومت کے اس فیصلے سے قومی خزانہ پر 60 بلین روپے سے زائد بوجھ پڑے گا اور ان تنخواہوں کادو ہفتہ پہلے پیش کی گئی بجٹ میں کوئی ذکر تک نہیں ۔ شیری رحمان نے کہا کے کس قانون اور ضابطے کے مطابق تین تنخواہیں دی جارہی ہیں، اور کون سے قانون میں میں ایسے اعزازیے لکھے گئے ہیں۔ حکومت کو اس قسم کے نوٹیفکیشن کا جواب دینا ہوگا۔ شیری رحمان نے کہا کے یے فیصلہ انتخابی قواعد کی واضح خلاف ورز ی ہے امید اہے الیکشن کمیشن حکومت کے اقدام کا نوٹس لے گا، حکومت نے یے فیصلہ بجٹ کے دو ہفتے بعد جبکہ الیکشن سے پہلے کیا گیا ہے ، لحاضہ اس عمل کو الیکشن سے پہلے دھاندلی ہی سمجھا اور کہا جائے گا۔ ویسے بھی قومی خزانہ خالی ہے اوپر سے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کہ لئے حکومت قومہ خزانے پر بوجھ ڈال رہی ہے۔ قوم کا پیسہ ن لیگ کی الیکشن مہم لڑنے کہ لئے نہیں ہے۔  قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایک سو دس سے بھی کم عرصہ ہر گیا ہے اور ن لیگ کی حکومت جانے سے چھہ دن باقی رہ گئے ہیں ، نو لیگ کی وفاقی حکومت ملازمین کے لیے تین ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان کرنا تمام تر معیاروں ، اصولوں اور قانون کے خلاف ہے۔ ن لیگ کی وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا یے غیر معمولی شوق ملک، ٹیکس ہندگان اور اگلی حکومت کے لئے ایک بوجھ ہو جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…