جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی کی لہر ،مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کی لائن لگ گئی، ایک اور اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے پی پی 204 خانیوال سے رکن پنجاب اسمبلی حسین جہانگیر گردیزی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاداریاں بدلنے والوں کا تحریک انصاف کی جانب سفر جاری ہے، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والی بڑی سیاسی شخصیات کی سنچری مکمل ہونے کے بعد بھی اب تک

سیاسی رہنماں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ کپتان کی تباہ کن اننگز سے کوئی سیاسی جماعت نہ بچ سکی۔ تبدیلی کی لہر نے سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کو متاثر کیا ہے مسلم لیگ نواز کے ایک اوررکن اسمبلی نے عمران خان کے قافلے میں شمولیت اختیار کرلی ہے، رکن صوبائی اسمبلی حسین جہانگیرپی ٹی آئی کاحصہ بن گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…