جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی اہم رکن اسمبلی کوتحریک انصاف میں شمولیت بھاری پڑ گئی،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا، افسوسناک صورتحال

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگ کی اہم رکن اسمبلی کوتحریک انصاف میں شمولیت بھاری پڑ گئی،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا، افسوسناک صورتحال،تفصیلات کے مطابق سرگودھا شہر کے حلقہ پی پی 34 سے خاتون رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز کے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت پر انہیں ریڈ کریسنٹ کی سیکرٹری

شپ سے بھی ہٹا دیا گیا۔اس کا فیصلہ ریڈ کریسنٹ کے بورڈ آف گورنر کے جلاس میں کیا گیا اور ان کہ جگہ نیا سیکرٹری چن لیا گیا۔قبل ازیں شہر میں ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز کے لوٹا لوٹی اور لوٹا ٹھا کے بورڈز اور بینرز آویزاں کئے گے اور اب سوشل میڈیا پر ان کے ان بورڈ پر جوتوں کی بارش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…