جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے تاریخی قبرستان میں تدفین پر پابندی عائد ،یہاں کن کن کی قبریں موجود ہیں ؟حیران کن انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

ٹھٹھہ (سی پی پی )سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کے تاریخی قبرستان مکلی میں تدفین پر پابندی لگا دی۔صوبائی حکومت نے قبرستان میں گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کے مطابق مکلی قبرستان تاریخی ورثہ ہے اور عالمی اداروں نے حفاظت کا کہا ہے۔پابندی پر عمل درآمد

کرانے کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور پولیس کو بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ مکلی کا قبرستان دنیا کا وسیع ترین قبرستان ہے جس کو یونیسکو نے 1981 میں عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔اس تاریخی قبرستان میں 14 ویں صدی عیسوی سے لیکر 17 ویں صدی کے حکمران خاندانوں اور جنگجوؤں کی قبریں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…