منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ کا پہلا نتیجہ نکل آیا ہے کہ نوازشریف نے اپنے بیٹوں کو عاق کردیا، مریم نوازنے اعتراف جرم کرلیا،اب کیا ہوگا؟معروف ماہرقانون نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پانامہ کا پہلا نتیجہ نکل آیا ہے کہ نوازشریف نے اپنے بیٹوں کو عاق کردیا، مریم نے تسلیم کی وہ لندن جائیداد کی مالک رہی ہیں ، آج کی احتساب عدالت کی کارروائی میں مریم نواز نے اعتراف جرم کیا، کسی قیمت پر اس کارروائی کا نتیجہ سوائے کنویکشن کے اور کچھ نہیں ہوسکتا، اس سے بڑی شرمناک بات کیا ہوسکتی ہے کہ شیر اپنے بچوں کو ہی عاق کردے ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے

ہوئے کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہ سوال 128نہیں بلکہ ایک ہے لیکن اس کا جواب انہوں نے نہیں دیا نوازشریف نے کئی بار موقف بدلا اور کئی بار بھاگے ہیں،نیب کی زمہ داری یہ تھی کہ وہ ان کے اثاثے نکال کے لائے جس میں وہ کامیاب ہوئے،انھوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف نے سنجیدہ مشاورت کے بعد 100دن کا ایجنڈا پیش کیا گیا کسی پارٹی نے پچھلے ستر سال میں عوام سے اسطرح کمٹمنٹ نہیں کی، تحریک انصاف کا سو دن کا ایجنڈا بہت بڑا قدم ہے، ایک رسک بھی ہے۔۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…