بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جمعیت علماء اسلام (ف) نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے خلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا، کارکنوں کو ہدایات جاری

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے خلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا، کارکنوں کو ہدایات جاری،تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بل کی منظوری پر جے یو آئی (ف) نے احتجاجی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس

سلسلے میں پشاور میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔جے یو آئی (ف) 27 مئی کو پشاور میں صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دے گی جس کے لیے تیاری شروع کردی گئی ہے، جے یو آئی نے کارکنوں کو اتوار کے روز اسمبلی سیکرٹیریٹ کے سامنے جمع ہونے کی ہدایت کردی ہے۔واضح رہے کہ فاٹا اصلاحات کے لیے 31 ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی (ف) کے ارکان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…