اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نعیم الحق کے دانیال عزیز کو تھپڑ کے بعد وفاقی وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی کے تھپڑ کی گونج،سیکورٹی اہلکار کے روکنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 25  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نعیم الحق کے دانیال عزیز کو تھپڑ کے بعد وفاقی وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی کے تھپڑ کی گونج،سیکورٹی اہلکار کے روکنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی نے سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ دے مارا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز فیصل آباد

میں مرحوم ایم این اے رجب بلوچ کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کیلئے پہنچے تو سخت سیکیورٹی کے باعث گیٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں نے وزیر پانی وبجلی چودھری عابد شیر علی اور ایم پی اے طاہر جمیل کو گیٹ پر روک لیا جس پر عابد شیر علی نے مشتعل ہو کر سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ دے مارا اور حصار توڑتے ہوئے گھر میں داخل ہو گئے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…