اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

کیا عمران خان آئندہ وزیراعظم ہونگے؟صحافی کے سوال پر چوہدری نثار کا ایسا جواب کہ سب حیران رہ گئے،نگران وزیراعظم کون ہو گا؟ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جانیوالے الیکشن جیت سکیں گے یا نہیں؟بریکنگ نیوز دیدی

datetime 24  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے،ضروری نہیں کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوں، ہر سیاسی جماعت کے الیکٹ ایبل اپنے اپنے ہوتے ہیں، آئندہ عام انتخابات میں 4 حلقوں سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اسمیں کوئی شک نہیں رہا کہ

نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا، نگراں وزیراعظم کے لیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔صحافی کی جانب سے سوال پر کہ کیا عمران خان آئندہ وزیراعظم بننے میں کامیاب ہوسکتے ہیں، چوہدری نثار نے جواب دیا کہ یہی سوال میرا آپ سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوں جب کہ ہر سیاسی جماعت کے الیکٹ ایبل اپنے اپنے ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…