جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا‘ ہسپتال کی تعمیر نو پر 76 کروڑ روپے خرچ کئے گئے

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

نارروال (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا‘ ہسپتال کی تعمیر نو پر 76 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کیا ہسپتال کی تعمیر نو پر 76 کروڑ روپے

خرچ کئے گئے ہیں۔ ہسپتال میں نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کیا گیا۔ ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک اور سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کیا گیا۔ ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک پر تین کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں تین سو بستر کے ہسپتال میں اہم شعبوں کا اضافہ کیا گیا ہے ہسپتال میں شام میں بھی او پی ڈی کی سہولت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…