جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواستوں پر محفوظ بڑا فیصلہ سنادیاگیا،وزارت داخلہ کو ہدایات جاری

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے متنازعہ بیان پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواستیں نمٹا دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور، رحمت شاہ آفریدی اور فہیم رضا کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔عوامی تحریک سمیت دیگر کی جانب سے درخواستیں دائر

کی گئی تھیں جن میں نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بیان کو بنیاد بنا کر غداری کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی تھی، عدالت نے قرار دیا ہے کہ عدالت کو براہ راست غداری کا مقدمہ درج کرانے کا اختیار نہیں۔عدالت نے معاملہ وزارت داخلہ کو بھجواتے ہوئے درخواست گزار وں کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…