پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

گاڑیوں اور پرزہ جات کے درآمدی ٹیکس کا جائزہ لیا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 24  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گاڑیوں اور پرزہ جات کی درآمد پر ٹیکس کا جائزہ لیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی وزارت تجارت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں درآمد کی جانے والی کاروں، ٹرکوں اور ان کے پرزہ جات پر درآمدی ڈیوٹیوں کا جائزہ لیں تاکہ یہ بات واضح ہو

سکے کہ ان کی درآمد امریکا کی قومی سلامتی کے لیے تو کوئی خطرہ نہیں۔ ٹرمپ مارچ میں اسٹیل اور ایلومینیئم کی درآمد پر اضافی ٹیکس عائد کر چکے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق درآمدی کاروں پر 25 فیصد تک اضافی ٹیکس لگایا جا سکتا ہے۔ ایسی صورت میں جرمن اور یورپی کار ساز ادارے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…