جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی‘ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے،شہباز شریف

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی‘ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے‘ (ن) لیگ سندھ کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ نے کہا کہ عام انتخابات میں (ن) یگ سندھ میں نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔ جمعرات کو شہباز شریف سے (ن) لیگ سندھ کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں شاہ محمد شاہ نے سندھ میں تنظیمی اور پارٹی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ توانائی بحران کا خاتمہ اور دہشت گردی کا سدباب کیا۔ اقوام متہدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی۔ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے۔ اس موقع پر (ن) لیگ سندھ کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام تبدیلی کیلئے شہباز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عام انتخابات میں (ن) لیگ سندھ میں نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…