جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے کا سب سے پہلے مجھے مشورہ کس نے دیا تھا؟ نواز شریف نے بالآخر نام بتا ہی دیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے کا سب سے پہلے مشورہ کس نے دیا اس بات کا انکشاف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ جب بھارت نے 11 مئی 1998ء کو ایٹمی دھماکے کیے تو میں اس وقت قازقستان کے دارالحکومت الماتی میں موجود تھا اور

جب صبح یہ اطلاع ملی تو مشاہد حسین سید جو اس وقت کے وزیر اطلاعات تھے میرے ساتھ موجود تھے، مشاہد حسین سید نے سب سے پہلے مجھے یہ مشورہ دیا کہ ہمیں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دینے میں دیر نہیں کرنی چاہیے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے، میاں نواز شریف نے کہا کہ جس پر میں مشاہد حسین سید کو شاباش دیتا ہوں، انہوں نے بہت اچھا مشورہ دیا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…