منگل‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کا یہ کیا حال ہوگیا؟ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 23  مئی‬‮  2018 |
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جس کا افتتاح رواں ماہ میں ہوا تھا۔یہاں اب تک کئی بدنظمیاں سامنے آ چکی ہیں لیکن اس سٹیٹ آف دی آرٹ  ائیرپورٹ کے افتتاح کے چند روز بعد ہی کیا حالت ہو چکی ہے اور یہاں کا عملہ کن کاموں میں مشغول رہتا ہے ؟ ایسی تصاویر سامنے آ گئی ہیں کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا۔زیر نظر  تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہاں صفائی کا بالکل بھی خیال نہیں رکھا جا رہا ۔ واش رومز سے لے کر پھولوں کے گملوں تک گندگی

پھیلی نظر آ رہی ہے جبکہ صفائی کا عملہ اپنے سمارٹ فون استعمال کرنے میں مصروف نظر آتا ہے اور یہاں آنے والے مسافر بھی فرش پربیٹھے ہیں۔ائیرپورٹ کی عمارت کے باہر بھی گندگی کے ڈھیر لگے ہیں جبکہ واش رومز کی حالت انتہائی بدتر ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ کسی ائیرپورٹ کے نہیں بلکہ عوامی مقام پر بنے واش رومز ہیں ۔واضح رہے کہ حالیہ بریک ڈائون کی وجہ سے بھی یہاں لگے جنریٹرز نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور اندھیرے نے ڈیرے ڈال لئے تھے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)


ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…