بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

حکمران جماعت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا تحریک انصاف نے دو بڑی وکٹیں اڑا دیں

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این ) مظفرگڑھ سے نون لیگ کے ایم این اے عاشق گوپانگ اور ایم پی اے عامرگوپانگ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے، چیئرمین تحریک انصاف نے دونوں شخصیات کا خیرمقدم کیا ہے۔ سردار عاشق گوپانگ اور عامر گوپانگ نے ساتھیوں کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔عاشق گوپانگ اور عامر گوپانگ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا

اور تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اور غیر مشروط اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے عاشق گوپانگ اورعامر گوپانگ کی ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور نیک تمناں کا اظہار کیا۔یاد رہے راجن پور سے موجودہ ممبر قومی اسمبلی جعفر لغاری، سابق ممبر قومی اسمبلی مینا لغاری اور سابق سینیٹر جعفر لغاری بھی تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر چکے ہیں۔ سردار جعفر لغاری این اے 174 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…