بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این) ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 جون سے 12 اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کاکہنا تھا کہ آئندہ ماہ کی یکم کو اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز

میں آخری تدریسی دن ہوگا اور 2 جون سے 12 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ جب کہ نجی اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے بارہ اگست تک ہوں گی۔واضح رہے کہ رواں برس رمضان المبارک اور غیر معمولی گرمیوں کے باعث سندھ اور پنجاب میں وقت سے پہلے ہی موسم گرما کی تعطیلات دی جا چکی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…