جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف نے مجھے وزیر اعلیٰ بنانے کی آفر کی لیکن میری جوان بیٹی ہے میں کس طرح اسے۔۔معروف سیاستدان مخدوم احمد محمود نے عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مخدوم احمد محمود  نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ کچھ دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم احمد محمود نے کہاکہ اگر محنت کرگئے تو پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں  کلین سویپ کرے گی۔مخدوم احمد محمود نے کہاکہ ایک ورکر کی حیثیت سے پیپلزپارٹی میں رہوں گا لیکن صاف بتادیں کہ تحریک انصاف نے انہیں بھی پیشکشیں کی ہیں، لیکن جواب دیا کہ

میرے جوان بچے ہیں، میری جوان بیٹیاں ہیں، میں نے 35سال سیاست کر لی ، اب انہوں نے کرنی ہے۔وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو ایک ایسے شخص کے حوالے نہیں کرسکتاجونشہ کرتاہے ، جوشخص کوکین پیتا ہے ، میں اپنے معصوم بچوں جن کی پرورش سیدانی بی بی اور میں نے کی ہے ، ان کے حوالے کیسے کردوں، محمود احمد محمود نے کہاکہ عمران خان میرے علاقے  رحیم یار خان میں پیداہوتاتو اب تک کالاقراردیاجاچکاہوتا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…