منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چینی سرکاری کمپنی اب پاکستان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی،معاہدہ طے

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)چین کی ایک سرکاری کمپنی ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔چین کی ایک سرکاری کمپنی نے ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے خیبر پختونخوا اور چین کی حکومتوں کے درمیان

مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ پلانٹ سے تقریبا 12 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔صوبہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی کاروباری دوست پالیسوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات کی پیش کش کی ہے جس کی بدولت سرمایہ کار کمپنیاں صوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…