جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد گر کر تباہ،طیارے میں 104 مسافر سوار تھے،امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوانا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا میں سرکاری ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا۔کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کہ طیارے میں 104 مسافر سوار تھے، طیارہ ہوانا کے جوز مارٹی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے فوری بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔کیوبا کی سرکاری ایجنسی پرینسا لیٹینا کا کہنا تھا کہ ’کیوبانا ڈی ایویاسیون‘

کی طرف سے آپریٹ کیا جانے والا طیارہ ’بوئنگ 737‘ بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ایئرپورٹ ذرائع نے کہا کہ طیارہ دارالحکومت ہوانا سے مشرقی شہر ہولگوئن کی طرف جارہا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا تھا تھا کہ جس مقام پر طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں سے دھوئیں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے دکھائے دیئے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…