معروف ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد گر کر تباہ،طیارے میں 104 مسافر سوار تھے،امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں
ہوانا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا میں سرکاری ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا۔کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کہ طیارے میں 104 مسافر سوار تھے، طیارہ ہوانا کے جوز مارٹی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے فوری بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔کیوبا کی سرکاری ایجنسی پرینسا لیٹینا کا کہنا تھا… Continue 23reading معروف ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد گر کر تباہ،طیارے میں 104 مسافر سوار تھے،امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں