بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،شہبازشریف کا بطور پارٹی صدر تالیاں بجا کر پرتپاک استقبال،اجلاس میں تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی سرپرائز انٹری؟دیکھ کر سب دنگ

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)مسلم لیگ( ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کی۔ارکان نے تالیاں بجا کر شہباز شریف اور وزیر اعظم کا استقبال کیا، جبکہ پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی مسرت زیب نے بھی ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کی۔شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔انہوں نے کہا کہ دھرنوں اور دیگر منفی ہتھکنڈوں سے ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی۔ذرائع کے مطابق مسرت زیب کواجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی، وہ پارٹی صدر شہباز شریف سے خصوصی ملاقات بھی کریں گی۔مسرت زیب سوات سے تحریک انصاف کی منتخب رکن ہیں جبکہ ان کے صاحبزادے مسلم لیگ ن میں با ضابطہ شامل ہو چکے ہیں تاہم مسرت زیب ابھی مسلم لیگ ن میں باضابطہ شامل نہیں ہوئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…