جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انتخابی جلسوں میں احسن اقبال فائرنگ کے واقعہ کا ذکر نہ کیا جائے ،جانتے ہیں سینئر لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کو یہ مشورہ کیوں دیا؟

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف پر جوتے سے حملہ اور احسن اقبال پر فائرنگ کے واقعہ کو لیگی پارٹی نے جلسوں میں ذکر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ رائیونڈ میں ہونے والی لیگی بیٹھک میں سینئر رہنماؤں نے مشورہ دیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں جلسے جلوسوں میں ’’ختم نبوت‘‘ ایکٹ میں ترمیم کے ایشو پر انہیں نشانہ بنایا جا سکتا ہے اگر نواز شریف ، احسن اقبال پر حملوں کا تذکرہ بار بار کیا جائے گا تو یہ معاملہ بڑی تیزی سے ملک کے کونے کونے میں پھیل جائے گا جس سے مزید

حملوں کا امکان ہے ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ متعدد لیگی رہنماؤں نے اکیلے میں ہی الیکشن مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے مریم نواز ، نواز شریف اور شہباز شریف کی تقریریں کرانے سے صاف انکار کیا ہے ۔  شہباز شریف نے اپنے بھائی کو کہا ہے کہ آپ کی  پالیسی سے محسوس ہوتا ہے جیسا کہ آپ مسلم لیگ (ن) کی بطور صدر میری نامزدگی سے نالاں ہیں ۔ پارٹی پالیسی یہ نہیں ہے کہ اداروں کو ہدف تنقید کا نشانہ بنایا جائے ۔اس مشورہ پر نواز شریف نے بات ٹال دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…