پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے ثابت کر دیا وہ الطاف حسین پارٹ ٹو ہیں‘چیئرمین تحریک انصاف پر سنگین الزام لگ گیا

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ الطاف حسین پارٹ ٹو ہیں، دو ،دو گھنٹے تقریر کرنے والے لیڈر کے پاس منشور اور نہ ہی کوئی وژن ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی متحدہ نے تین دہائیوں تک سندھ کو نفرت کی آگ میں جلایا، عمران خان بھی بانی متحدہ کی طرح نفرت کی سیاست کرنے کراچی آئے۔

عمران خان نے لسانیت کی بنیاد پر تقسیم کی سازش کی۔ انہوں نے کہا کہ خود کو قومی لیڈر کہنے والے کی تقریر میں سے شروع ہو کر نفرت پر ختم ہوتی ہے ،عمران خان کی تقریر میں ’’میں کرکٹر کیسے بنا‘‘سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا ۔ سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان مت بھولیں کہ ان کے پاس پانچ سال سے ایک صوبے میں حکومت ہے، نام نہاد لیڈر قوم کو بتائیں خیبرپختونخواہ میں کتنے ہسپتال، یونیورسٹیز اور سکول بنائے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…