پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’حکومت نے پاکستانی عوام کوبڑی خوشخبری سنا دی‘‘ رمضان آنے سے پہلے ہی کون کون سی چیزیں سستی کر دی گئیں رمضان سے پہلے ہی نئی قیمتوں کے اطلاق کا حکم بھی کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج پر عمل درآمد 14مئی سے شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہے جس پر اطلاق چاند رات تک جاری رہے گا،سیل کا ہدف 25ارب روپے مقرر کیا گیاہے، رمضان پیکیج کے تحت ایک ارب 73 کروڑ 30 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں، 19 اشیا ئے ضروریہ پر 4 سے 50 روپے تک سبسڈی دی جائے گی، ذرائع کے مطابق آٹے پر 4اور چینی پر فی کلو 5روپے سبسڈی

،گھی پر 15 روپے اور آئل پر 10 روپے فی کلو سبسڈی،دال چنا 20 روپے اور دال مونگ پر 15 روپے فی کلو ،دال ماش 10 روپے اور دال مسور پر بھی 10 روپے ،سفید چنے 25روپے ،بیسن پر فی کلو 20 روپے،کھجور پر 30روپے ،باسمتی چاول پر 15روپے ،سیلا چاول پر 15 روپے ،ٹوٹا چاول پر بھی 15 روپے فی کلو سبسڈی،مشروبات کے 1500 ملی لٹر بوتل پر 15روپے ، 800 ملی لٹر بوتل پر 10روپے،چائے پر 50 روپے اور دودھ پر 15روپے ، مصالحہ جات پر 10 فیصد سبسڈی دی جائے گی، رمضان پیکیج کے تحت گھی پر سب سے زیادہ 45 کروڑ روپے ،آٹے اور چینی پر 20، 20 کروڑ روپے ، آئل پر 20 کروڑ اور چائے پر 15 کروڑ روپے ،سفید چنے اور بیسن پر 5، 5 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی جبکہ میڈیا پر پیکیج کی آگہی مہم کیلئے 10کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…