منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان آتے ہی چِکن کو پر لگ گئے۔۔سوشل میڈیا پر چِکن بائیکاٹ مہم کا آغاز ، جانتے ہیں کتنے دن مرغی کا گوشت نہ خریدنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) رمضان المبارک سے قبل ہی مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ‘ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 350 روپے تک جا پہنچی‘جس کے باعث شہریوں نے سوشل میڈیا پرمہم کے بعد مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے بازاروں میں چکن شاپس پر سناٹے، دکاندار سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، رمضان المبارک سے قبل ہی گوجرانوالہ اور

کوئٹہ میں برائلر مرغی کا گوشت 300 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ کراچی میں مرغی کا گوشت 320 سے 360 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، لاہور میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ اس اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر 17 سے 19 مئی تک مرغی کے بائیکاٹ پر ابھی سے شہریوں نے عمل درآمد شروع کر دیا ہے، بائیکاٹ کے باعث کراچی کے بازاروں میں چکن شاپس پر سناٹے دیکھنے میں آئے اور دکاندار سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…