منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانےکا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا تحریک انصاف منہ دیکھتی رہ گئی، پنجاب حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا دارالحکومت کس شہر کو بنایا جائے گا؟پاکستان کی سب سے بڑی خبر

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے جنوبی پنجا ب کو انتظامی یونٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جنوبی پنجاب انتظامی یونٹ کا سیکرٹریٹ ملتان میں قائم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ کا مطالبہ جنوبی پنجاب کی عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ رہا ہے لیکن بہت سے سیاستدانوں اور حکومتوں نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبے بنانے کا اعلان تو کیا مگر یہ اعلان صرف اعلان کی حد تک محدود رہا اور کسی بھی حکومت نے اس

حوالےء سے سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا تا ہم اب جنوبی پنجاب کی عوام کی سنی گئی۔پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی جانب پہلا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے جنوبی پنجا ب کو انتظامی یونٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جنوبی پنجاب انتظامی یونٹ کا سیکرٹریٹ ملتان میں قائم کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس کی قیادت وزیر اعلیٰ پنجا ب بشہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…