واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے۔،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق
ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی فوج کی طرف سے ایسی کوئی درخواست دی گئی ہے۔