جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے اعلیٰ افسران کی گرفتاری کا فیصلہ کیوں کیاگیا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بین الاقوامی منشیات اسمگلر ابراہیم ککواوردیگرقیدیوں کو پاکستان لانے کے سکینڈل میں ایف آئی اے نے تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے اعلی افسروں کوگرفتارکرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ،قونصلر اور اسسٹنٹ دوبار طلبی کے باوجود شامل تفتیش ہونے سے انکاری ہیں، ایف آئی اے نے سفارتخانے کے افسروں عطاءالمومن،امجد امین اور اشرف بھٹی کو پچیس اپریل کو طلب کیا تھا ذرائع کے مطابق سفارتخانے کے اعلی افسروں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی ٹیم تھائی لینڈ جائےگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…