اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کالم لکھواؤ، نیب کا کیس بنا ؤ ۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نیب کی جانب سے
میڈیا رپورٹ اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4 ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کے فیصلے پر مریم نواز نے کہا کہ کالم لکھواؤ، نیب کا کیس بنا ؤ ۔