اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے شروع ہوں گی،محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،نجی سکولوں پر بڑی پابندی عائد،خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے شروع ہوں گی،محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،نجی سکولوں پر بڑی پابندی عائد،خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں 8 جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیصلے کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

سیکرٹری سکولز پنجاب کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد ہو گی تاہم اگر کسی سکول نے تعطیلات کے عرصے میں سمر کیمپ لگانا ہو گا تو اس کی پہلے ڈسٹرکٹ سکولز اتھارٹی سے اجازت حاصل کرنا لازم ہو گی۔ سیکرٹری سکولز کے مطابق اگر کسی سرکاری یا نجی سکولوں کی انتظامیہ نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سمر کیمپ لگانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کی تو اسے 20 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا جبکہ دوسری طرف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اس پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے تجویز پیش کی ہے کہ اگر کوئی نجی سکول بغیر فیس کی دوان تعطیلات سمر کیمپ لگانا چاہتا ہے تو اسے اس کی اجازت ہونی چاہیے۔ سیکرٹری سکولز نے رمضان المبارک کے دوران صوبے بھر کے سکولوں کے اوقات کار کے بارے میں بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تمام سرکاری اور نجی سکول صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک تدریسی عمل کو جاری رکھ سکیں گے۔  سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے شروع ہوں گی،محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،نجی سکولوں پر بڑی پابندی عائد،خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا،  محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں 8 جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیصلے کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…