جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

2018 کا الیکشن بتا دے گا کہ کس کی اُڑان اُونچی ہے،براہ مہربانی یہ کام نہ کیا کریں،شہبازشریف نے چوہدری نثار سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ٹھوکر نیازبیگ میں پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی سائنس انکلیو اور فرانزک سائنس ایجنسی کی تربیتی لیبارٹری کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعدہلکے پھلکے انداز میں بھی میڈیا کے سوالات کے جواب دیئے۔ وزیراعلیٰ نے چوہدری نثار کے بارے میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جب میری بات آتی ہے تو چوہدری نثار میری تعریف کے حوالے سے کنجوسی

سے کام لیتے ہیں۔ چوہدری نثار پارٹی میں ایک مقام رکھتے ہیں اور سینئر ترین رہنما ہیں۔ میرے دوست بھی ہیں اور قابل احترام بھی۔ میری چوہدری نثارسے گزارش ہے کہ وہ جذبات میں نہ آیا کریں۔ وزیراعلیٰ نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے والے آزاد پرندے تھے اور انہوں نے 2013 کے الیکشن کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اب 2018 کا الیکشن بتا دے گا کہ ان کی اڑان زیادہ اونچی ہے یا ہماری۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…