جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب نے اہم وفاقی وزیر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوادی ،تحقیقات بند کرنے کی سفارش 

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب نے اہم وفاقی وزیر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوادی ،تحقیقات بند کرنے کی سفارش ،قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے وفاقی وزیر کامران مائیکل کیخلاف جاری تحقیقات بند کرنے کی سفارش کردی ۔ نجی ٹی وی

کے مطابق نیب لاہور نے وفاقی وزیر کامران مائیکل کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوادی جس میں کہا گیا ہے کہ کامران مائیکل کے اثاثے آمدن سے زائد نہیں ۔نیب لاہو کی جانب سے وفاقی وزیر کامران مائیکل کے خلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…