منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر کی عدالت پیشی پر حیرت انگیز صورتحال،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں گرفتار کیے گئے امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ

کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ اسلام آباد کی سول عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سول جج عدنان رشید نے ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر کو رہا کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…