جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دھماکہ خیز خبر۔۔جنوبی پنجاب محاذ کے تحریک انصاف میں ضم ہونے سے پہلے ہی ن لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا، ایک ساتھ تین اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل، پی ٹی آئی میں جشن کا سماں

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ میں جھاڑو پھر گیا، مزید تین رہنما پارٹی چھوڑ کر کپتان کے کھلاڑی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی مزید 3بڑی وکٹیں گر گئی ہیں اور تین رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا عندیہ دیدیا اور آج کسی بھی وقت پریس کانفرنس

میں اعلان متوقع ہے۔ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لیگی رہنمائوں کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے جن میں سلطان محمود ہنجرا،عاشق گو پانک اور احمد یار ہنجر شامل ہیں۔ تینوں رہنما آج ملتان میں پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…