اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

معروف جج انتقال کر گئے ، فضا سوگوار،ہر طرف سے تعزیت

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع عمر کوٹ کے  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد صباح دل کا دورہ پڑنے کے باعث  انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع عمر کوٹ احمد صباح آج صبح گھر سے تیار ہو کر عدالت کیلئے نکل رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر عمر کوٹ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی جان

کی بازی ہار گئے۔جج صاحب کے اچانک انتقال کے بعد پورے ضلع میں سوگ کی کیفیت ہے ، وکلا رہنماﺅں کی جانب سے اس اچانک موت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ مرحوم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد صباح کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے ، ان کی نماز جنازہ عمرکوٹ میں ادائیگی کے بعد تدفین کے لیے میت ٹنڈو آدم لےجائی گی ۔احمد صباح کی عمر 57 سال تھی ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…