منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موٹروے پر ٹریفک کااندوہناک حادثہ پورا خاندان نگل گیا، خواتین اور بچوں سمیت کتنے افراد لقمہ اجل بن گئے؟ متعدد زخمی، حادثہ کیسے پیش آیا، سانحے سے قبل کیا ہواتھا؟افسوسناک خبر

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آئی این پی) موٹر وے ایم نائن پر کار اور ٹرک میں تصادم ، 8افراد جاں بحق ،3زخمی، لونی کوٹ تھانہ کی حد چوکی نمبر13پر ایک تیز رفتار ٹرک الٹ گیا اس دوران آنیوالی کار اس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں8افراد جاں بحق ہو گئے ان میں پانچ بچے دو خواتین اور ایک مرد شامل ہے ان کا تعلق نوابشاہ سے بتایا جاتا ہے جو کراچی سے نوابشاہ جارہے تھے ان کا ایک ہی گھرانہ سے تعلق ہے ۔

جاں بحق افراد کے نام نعیم اللہ رند ، محمد بخش رند ، عبدالقدیر رند ، صابر رند ، فریدہ ، مسماۃ فیرروزہ ،نبیدہ اور شرمیلا شامل ہیں جبکہ زخمی افراد میں کاشف ، ساجد اور نبی بخش شامل ہے زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ‘ سپیکر اسمبلی آغا سراج درانی اور ڈپٹی سپیکر شہلارضا نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…