جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کوکیا بڑا حکم جاری کر دیا؟دھماکہ خیز خبر

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمرا اور سیکرٹری اطلاعات کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی پیمرا کے وکیل نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ وہ پیمرا کا جواب آج ہی جمع کرا دیں گے۔ پریس کونسل آف پاکستان نے عدالت میں جواب

جمع کرادیا۔ پریس کونسل آف پاکستان کے جواب میں بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل کیا توہین عدالت کی درخواست سننے کی مجاز بھی سپریم کورٹ ہے۔ دانیال عزیز اور طلال چوہدری کا توہین عدالت کیس بھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ عدالت نے پیمرا اور سیکرٹری اطلاعات کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا کیس کی مزید سماعت 4جون تک ملتوی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…