جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

خیبرپختونخواہ میں پنجاب جیسی ترقی،ایسا انقلاب برپا کرینگے کہ ۔۔ شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کیلئے ایسا دھماکہ خیزاعلان کر دیا کہ عمران خان سمیت پی ٹی آئی والوںکے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے، بلین ٹری منصوبے پر بھی سوالات اٹھا دئیے

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلین ٹریز کے نام پر دھوکہ دینے والے قوم کے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں‘ خیبرپختونخوا کے عوام کو تبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکہ دیا گیا‘ خیبرپختونخوا میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں حقیقی انقلاب برپا کریں گے۔ بدھ کو شہباز شریف سے انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے کہا

کہ شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کو بے مثال ترقی دی ہے۔ خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی نے کھنڈر میں بدل دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں۔ شہباز شریف خدمت‘ محنت اور دیانت کی علامت ہیں۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ترقی و خوشحالی کے سفر کو خیبرپختونخوا میں لے کر جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کو تبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو تبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکہ دیا گیا‘ کے پی کے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں حقیقی انقلاب برپا کریں گے۔ بلین ٹریز کے نام پر دھوکہ دینے والے قوم کے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں۔ عمران خان نیازی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو مایوس کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے غیور عوام اب نیازی صاحب کے نعریوں کے جھانسے میں نہیں آئینگے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…